یہ رھے وہ تبدیلی والے
سندھ سے تعلق رکھنے والے جاگیردار محمد میاں سومرو بھی غریب عوام کی خاطر تبدیلی لانے کے لئے آستینیں چڑھا چکے ہیں اور آج کل تبدیلی حکومت میں پرائیویٹائزیشن کے وفاقی وزیر ہیں اس حکومت سے پہلے سومرو صاحب گورنر سندھ، چیئر مین سینٹ اور عبوری وزیراعظم جیسے اہم عہدوں پر بھی رہے، تبدیلی کا مؤرخ سومرو صاحب کی عظیم جدوجہد اور خدمات کو ضرور اہمیت دے گا۔
اور پھر وہ واقعی تبدیلی لے آیا لیکن ایک اور قرینے سے جس کا ذکر کرتے ہوئے زباں لڑ کھڑانے اور ہاتھ کانپنے لگتے ہیں۔
Subscribe
0 Comments