تبدیلی کا تجزیہ
مہنگائی کی شرح % 3 سے % 16 پر پہنچ کر لاکھوں لوگوں کو خط غربت کے نیچے دھکیل کر لے گئی۔
وزیراعظم صاحب فرماتے ہیں کہ کورونا معاملے پر غریب عوام میں بارہ سو ارب بانٹ دیے گئے لیکن مشیر خزانہ آئی ایم ایف کو لکھ کر بتا رہے تھے کہ صرف پانچ سو ارب دیے گئے۔
تبدیلی کا ذائقہ مزید چکھ لیتے ہیں، اور آگے بڑھتے ہیں!
آئین کے مطابق سال میں ایک سو تیس دن قومی اسمبلی کا اجلاس ہونا ضروری ھے لیکن لوٹ مار سے فرصت ملے تو پارلیمان کا رِخ کریں نا
کورونا وائرس اور ڈینگی پورے ملک کو لپیٹ میں لے چکے ہے لیکن موصوف جنتر منتر کالا جادو جنات نحوست اور جادو میں پھنسے ہوئے ہیں
سو یہ ہے وہ تبدیلی جس کے لئے ایک اودھم مچایا گیا۔
Subscribe
0 Comments