Latest stories about democratic process
Pakistan’s President Zardari signs 26th Constitutional Amendment Act into legislation
President Zardari has signed the 26th Constitutional Amendment Act into law, and the NA Secretariat has issued a gazette notification. The Amendment, which was passed with a two-thirds majority in both the Senate and the NA, has now been enacted into law.
صدرِ مملکت نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، آئینی ترمیم بطورِ قانون نافذ العمل ہو گئی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم بطور قانون نافذ العمل ہو گئی۔
آئینی ترمیم کیلئے عدالتی اصلاحات کے نکات پر تینوں جماعتوں کا اتفاق ہو گیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
آئینی ترمیم کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ساتھ عدالتی اصلاحات کے نکات پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، دیگر نکات پر مزید مشاورت کی جائے گی، آئینی ترمیم میں پارلیمنٹ کو بالاتر رکھا جائے، ایسی ترامیم لائی جائیں جو اداروں میں اصلاحات کا سبب بنیں۔
مولانا فضل الرحمٰن
تازہ خبریں
Pakistan’s stability is essential for politics, says Army Chief Asim Munir
Army Chief General Asim Munir stresses that a stable state underpins politics, highlighting the strong public-military bond. He warns against divisive narratives and urges unity in implementing the National Action Plan to strengthen Pakistan’s security.
ریاست ہے تو سیاست ہے، خدانخواستہ ریاست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان خاص رشتہ ہے، خلیج کا جھوٹا بیانیہ مخصوص ایجنڈے کے تحت چلایا جاتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق حوصلہ مند ہے، متحد ہو کر چلیں گے تو صورتحال بہتر ہو گی۔
مریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ؛ ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات 2020 کے نتائج تبدیل کرنے کی مجرمانہ سازش کا الزام
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات 2020 کو بدلنے کی غیر معمولی سازش اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر قانونی استثنیٰ نے انکے خلاف کارروائی کو غیر مؤثر کر دیا ہے۔
آخر 9 مئی کا کوئی ماسٹر مائنڈ بھی ہو گا، سازش کس نے کی؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
آخر 9 مئی کا کوئی ماسٹر مائنڈ بھی ہو گا، سازش کس نے کی؟ کیا 9 مئی کے واقعات میں کسی فوجی افسر کے ملوث ہونے پر ٹرائل ہوا؟ لوگ کیسے بغیر ہتھیاروں کے کور کمانڈر ہاؤس میں پہنچ گئے؟
Trump accused of ‘criminal effort’ to overturn 2020 election in DoJ report
The U.S. Department of Justice reveals Donald Trump's unprecedented attempt to overturn the 2020 election, exposing detailed evidence of criminal misconduct halted by his 2024 re-election victory.