Latest stories about economic growth in Pakistan

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار 175 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار 229 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔

Pakistan stock market soars to new high with benchmark index crossing 95000 points

Pakistan Stock Market hits record high of 95,000 points, symbolising economic resilience and attracting significant investor interest.

تازہ خبریں

Donald Trump vows a “Golden Era” with sweeping national reforms

Donald Trump, sworn in as 47th President, launches a "golden era" with bold policies on borders, energy, and economic sovereignty.

آج سے امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔

Donald Trump returns to white house as 47th President of US

Donald Trump returns as 47th President of the United States, taking the oath at Capitol Hill with notable figures like Joe Biden, Bill Clinton, and tech giants in attendance.

ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں واپسی، کیپیٹل ہِل میں حلف اٹھا لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر بن گئے ہیں، انہوں نے 6 نومبر کے صدارتی معرکہ میں ڈیموکریٹک خاتون امیدوار کمیلا ہیرس کو شکست دی تھی۔

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے، مریم...

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی اور جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم پاکستان والے ہیں، پاکستان کی عزت کے رکھوالے ہیں۔
error: