Latest stories about international law violations

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹس گرفتاری جاری کر دیئے

انٹرنیشنل کریمینل کورٹ (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹس گرفتاری جاری کر دیئے۔ وارنٹ 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک نہتے شہریوں پر حملوں، بھوک و غذائی کمی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر جاری کیے گئے۔

اسرائیل غزہ میں جارحیت کی تمام حدود پار کر چکا، دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسرائیل غزہ میں جارحیت کی تمام حدود پار کر چکا، اسرائیل کو عالمی بےحسی و خاموشی نے مزید طاقتور بنایا، فلسطینیوں کو بموں سے اڑایا جا رہا ہے اور اسرائیل کو جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے، انسانیت اس امتحان میں ناکام رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔

غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی، فلسطین کیلئے مؤثر عملی اقدامات اور اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم ممالک سے فلسطین کیلئے فوری و مؤثر عملی اقدامات کی اپیل اور غیرمشروط جنگ بندی، انسانی امداد کی بغیر رکاوٹ فراہمی و اسرائیلی احتساب کا مطالبہ کرتا ہے۔

تازہ خبریں

کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ ہر حلقے کی علیحدہ انکوائری ہو گی، جسٹس جمال مندوخیل

فارم 45 یا فارم 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا، پوری انکوائری کرنا ہو گی۔ کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ پہلے بھی انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑا تھا، یہ 184 کے تحت عدالت کا دائرہِ اختیار نہیں۔

PIA’s first flight lands at new Gwadar International airport, boosting regional trade

Gwadar’s new international airport opens with PIA’s first flight, symbolising a leap in regional connectivity and trade potential. A key CPEC project, it positions Pakistan for international aviation and economic growth.

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح؛ پہلی پرواز لینڈ کرگئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز کامیابی سے لینڈ کر گئی۔ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والا یہ ایئرپورٹ پاکستان کے علاقائی روابط اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا، جو ملک کے اقتصادی مستقبل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Imran Khan is the First Prime Minister Caught Red-Handed Stealing, Maryam Nawaz

Maryam Nawaz launches scholarships and laptop initiatives in Punjab, advancing education reforms with a focus on merit and student success. She criticised Imran Khan as the first Prime Minister convicted of corruption in the Al-Qadir Trust case, now jailed in Adiala, contrasting it with Nawaz Sharif's 45 years of untainted service.

عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مریم نواز شریف

القادر ٹرسٹ کیس میں چوری ثابت ہوئی، عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو چوری کرتے اور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، یہ شخص آج اسی اڈیالہ جیل میں ہے جہاں نواز شریف اور میں قید تھے، نواز شریف نے 45 سال پاکستان کی خدمت کی لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی۔
error: