Latest stories about Pakistan economic recovery

وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام اور صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا اعلان، گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ ریلیف دیا جائے گا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی استحکام حاصل کرکے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

عالمی کرڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معاشی منظرنامے کو ‘مستحکم’ سے ‘مثبت’ کردیا

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معاشی منظرنامے کو 'مستحکم' سے 'مثبت' قرار دیتے ہوئے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنا کر 'Caa3' سے 'Caa2' کردی۔

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔

پاکستان کی عالمی افق پر واپسی

ایڈیٹوریل؛ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کو عالمی افق پر نمایاں کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والا اجلاس پاکستان کیلئے خطہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کا ایک بڑا موقع پے، یہ محض ایک سربراہی اجلاس نہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی اواز ابھرنے کی علامت ہے۔

Pakistan, back on the world stage

Pakistan is making a bold comeback on the world stage with the 2024 SCO Summit in Islamabad, turning challenges into opportunities for regional influence and economic renewal. This is more than a summit—it’s Pakistan reclaiming its voice in global affairs.

تازہ خبریں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی و محصولات پر مفاہمت، معاہدہ 9 جولائی سے قبل متوقع

واشنگٹن میں ہونے والے چار روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور محصولات سے متعلق معاملات پر ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ پاکستانی برآمدات، خصوصاً ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات پر امریکی محصولات میں نرمی کی توقع ہے، جب کہ حتمی معاہدہ 9 جولائی سے قبل متوقع ہے۔

Russia recognises Taliban government to deepen regional foothold

Russia officially recognises Taliban rule in Afghanistan, removing legal barriers to engagement. Kremlin eyes deeper regional influence as West keeps distance from Kabul.

روس نے افغانستان میں طالبان کی قیادت میں قائم اسلامی امارت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

روس نے افغانستان میں طالبان کی قیادت میں قائم اسلامی امارت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے طالبان حکومت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھول دیا۔

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 30 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 30 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اور چین کا سارک کی جگہ جنوبی ایشیاء میں ایک نئی تنظیم کے قیام پر غور

پاکستان اور چین جنوبی ایشیائی خطہ میں تجارتی و اقتصادی روابط اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کیلئے ایک نئے علاقائی اتحاد کے قیام پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر جنوبی ایشیائی تعاون کی غیر فعال تنظیم سارک کی جگہ لے سکتا ہے
error: