Latest stories about Pakistan military operations

Pakistan’s stability is essential for politics, says Army Chief Asim Munir

Army Chief General Asim Munir stresses that a stable state underpins politics, highlighting the strong public-military bond. He warns against divisive narratives and urges unity in implementing the National Action Plan to strengthen Pakistan’s security.

ریاست ہے تو سیاست ہے، خدانخواستہ ریاست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان خاص رشتہ ہے، خلیج کا جھوٹا بیانیہ مخصوص ایجنڈے کے تحت چلایا جاتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق حوصلہ مند ہے، متحد ہو کر چلیں گے تو صورتحال بہتر ہو گی۔

غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت سے عاری شخص کے رویہ کی قیمت قوم اپنے خون سے چکا رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی...

غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت سے عاری شخص کے رویہ کی قیمت قوم اپنے خون سے چکا رہی ہے۔ فتنہ الخوارج کو 2021 کے بعد دوبارہ کس نے آباد کرایا؟ ایک پاکستانی کی جان اور مال افغانستان پر مقدم ہے۔ انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔

Pakistani forces neutralise militants in Waziristan clash

Pakistani security forces neutralised seven militants in North Waziristan, highlighting their fight against terrorism, while a soldier’s sacrifice reinforces national resolve.

تازہ خبریں

PIA eyes UK comeback with direct flights set to restart post-Eid

TLDR: • PIA resumes UK flights after hiatus • EU flight...

پی آئی اے کی عیدالفطر کے فوری بعد برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی

پی آئی اے کی چار سال بعد برطانیہ کیلئے براہِ راست پروازوں کی بحالی، عیدالفطر کے فوری بعد لندن اور مانچسٹر کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائینگی ۔ اس سے قبل یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد جنوری میں پیرس کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کی گئی تھیں۔

ریاست کو خطرات کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

ریاست خطرے میں ہے، ان حالات میں نواز شریف فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے جبکہ وزیراعظم، صدر اور وزیرداخلہ نااہل ہیں۔ آصف زرداری سیاسی بحران سے لطف اندوز ہورہے ہیں، وہ ٓصوبائی اسمبلیوں کو خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ مولانا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر پنجاب کے عوام کا اعتماد کا اظہار، سروے رپورٹ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر 60 فیصد شہریوں نے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عوامی رائے کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے کی ترقی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں مریم نواز کی کارکردگی کو زیادہ مؤثر اور بہتر قرار دیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کا فلسطینیوں کو مشرقی افریقہ منتقل کرکے غزہ کو سیاحتی تفریحی مقام بنانے کا منصوبہ، جریدہ فنانشل ٹائمز

امریکہ اور اسرائیل کا جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکال کر انہیں مشرقی افریقی ممالک میں بسانے کا منصوبہ۔ اس کا مقصد غزہ کو ایک ساحلی تفریحی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے۔
error: