Latest stories about stability and peace efforts

بھارتی فوج کا بالی وڈ طرز کا من گھڑت پروپیگنڈا: پاکستان ہر جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دے گا، آئی ایس پی...

بھارتی عسکری قیادت بہار اور مغربی بنگال انتخابات سے پہلے بالی وڈ طرز کے من گھڑت اسکرپٹس دہرا رہی ہے۔ یہ غیر ذمہ دارانہ پروپیگنڈا جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے خطرناک ہے اور پاکستان ہر جارحیت کا فوری اور بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ خبریں

بادشاہِ اردن شاہ عبداللّٰہ دوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ادشاہِ اردن شاہ عبداللّٰہ دوم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اُن کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پُروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد، شاہ عبداللّٰہ دوم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Inside the Imran–Epstein Nexus

Disgraced American financier and convicted sex offender Jeffrey Epstein’s connection to Imran Khan was not criminal, but social and ideological: he knew the Goldsmith world, watched Imran’s rise, and turned him into a private obsession.

انصاف کا کنواں اور تین اُود بِلاو

گاؤں میں ’’انصاف کے کنویں‘‘ میں برسوں سے تیرتی تین اُود بِلاو آخرکار حافظ جی کے ایک خاص چھڑکاؤ سے بےنقاب ہوئیں، دو اُود بِلاو نکل گئیں مگر تیسری خاموش ایک کونے میں بیٹھ گئی۔ پانی کسی حد تک صاف ہوا مگر دیواروں پر موجود پنجوں کے نشانات بتاتے ہیں کہ صفائی ابھی باقی ہے۔

روحانی پردوں کے پیچھے سیاست: عمران خان، بشریٰ بی بی اور اقتدار کی خاموش کہانیاں، دی اکانومسٹ

عمران خان کی سیاست پر بشریٰ بی بی کے غیر معمولی اثر، توہم پرستی پر مبنی فیصلوں، اور فوجی پشت پناہی کے ذریعے اقتدار تک پہنچنے کے بیانیے نے نہ صرف ان کے دعوائے شفاف حکمرانی کو کمزور کیا بلکہ پی ٹی آئی کو ایک شخصی جماعت کے طور پر بے نقاب کیا، جہاں فیصلے ادارہ جاتی طریقہ کار کے بجائے روحانی اشاروں، ذاتی پسند ناپسند اور طاقتور حلقوں کی مرضی سے طے پاتے رہے۔

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 2025 منظور، آرمی چیف کیلئے بطور چیف آف ڈیفینس فورسز کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفینس فورسز نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔ آرمی چیف کی 5 سالہ مدتِ ملازمت نوٹیفکیشن کے دن سے دوبارہ شروع ہو گی۔
error: