کروڑوں عوام کے وزیراعظم کو چار ججز نے گھر بھیج دیا، اس کے پیچھے جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید تھے، آلہ کار ثاقب نثار اور آصف کھوسہ تھے، ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ہو گا۔ نواز شریف کا پارٹی اجلاس سے خطاب
میں نے حلف اٹھایا ہوا ہے، میں آئین و قانون کے تابع ہوں، میں اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کروں گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ میں ججمنٹس کو دیکھوں لیکن آئین کو چھوڑ دوں، ملک میں مارشل لاء بھی لگے اور اس وقت کے فیصلے بھی موجود ہیں مگر میں ان کے تابع نہیں ہوں، یہاں طویل بحث کی جا رہی ہے اور دوسری جانب 57 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں، ہمارا وقت بہت قیمتی ہے۔
مجھے نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتہ کہ الیکشن کب ہوں گے لیکن صرف ایک جماعت کو پہلے سے پتہ ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا مظفر گڑھ میں جلسہ سے خطاب
مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے، لاہور میں میاں نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں میاں نواز شریف کیلئے ریلیوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.