TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

فوج، ایف سی اور پاکستان کوسٹ گارڈ کی مشترکہ کارروائیاں، ایرانی ایندھن کی اسمگلنگ میں نمایاں کمی

فوج، فرنٹیئر کور اور پاکستان کوسٹ گارڈ کی مربوط کارروائیوں کے نتیجے میں مغربی سرحد سے ایرانی ایندھن کی اسمگلنگ میں واضح کمی آئی ہے۔ روزانہ 16 ملین لیٹر کی اسمگلنگ اب گھٹ کر 2 ملین لیٹر رہ گئی ہے۔ حکومت کی نئی بارڈر مینجمنٹ حکمتِ عملی اس پیش رفت کی بنیاد بن رہی ہے، جبکہ مقامی آبادی کے لیے متبادل روزگار کی فراہمی کا منصوبہ بھی زیر عمل ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ “دنوں” میں طے پانے کا امکان، اسحاق ڈار

واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور امریکہ ایک اہم تجارتی معاہدے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، جو متوقع طور پر "دنوں میں" طے پا سکتا ہے۔ معاہدے میں ٹیکسٹائل، ڈیجیٹل تجارت، زراعت اور معدنیات جیسے شعبے شامل ہیں۔ پاکستان برآمدات پر محصولات میں کمی اور امریکی سرمایہ کاری کے فروغ کا خواہاں ہے، جبکہ امریکی حکام نے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔

France set to recognise Palestine at UN this September

France will formally recognise the State of Palestine this September in a major diplomatic pivot. Macron’s plan includes ceasefire demands, Gaza aid, and pressure on Hamas to disarm.

فرانس کا تاریخی اعلان: ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے گا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فلسطین کو تسلیم کرنے کا تاریخی اعلان کر دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران فرانس ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا، تاکہ ظلم کا شکار فلسطینی عوام کو عالمی سطح پر انصاف اور شناخت دی جا سکے۔

چینی آٹو کمپنی بی وائے ڈی کا پاکستان میں تاریخی اقدم: 2026 سے الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری کا آغاز

چینی کمپنی بی وائے ڈی 2026 سے کراچی میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری شروع کرے گی، جہاں سالانہ 25 ہزار گاڑیاں بنیں گی۔ یہ اقدام صنعتی ترقی، ماحول دوست ٹیکنالوجی اور روزگار کے فروغ کا باعث بنے گا، اور پاکستان کو خطے میں برقی گاڑیوں کا نیا مرکز بنانے کی راہ ہموار کرے گا۔

ACROSS TT

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، سپین اور سویڈن نے ”دو ریاستی حل“ کی حمایت میں مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیل کی ”سفارتی تنہائی“ بڑھ رہی ہے۔ روئٹرز

Japan’s Sumitomo Corporation in talks to invest in Pakistan mining

Pakistan's Special Investment Facilitation Council has brought Japanese trading conglomerate Sumitomo Corporation into discussions about potential mining and minerals investment. Talks have begun, but no project, financial commitment, or timeline has been announced.

جنوبی سعودی عرب میں شہروں اور شہری تنصیبات پر حوثی باغیوں کے حملے، خواتین و بچوں سمیت 73 شہری زخمی

حوثی باغیوں کے جنوبی سعودی عرب میں شہروں و شہری تنصیبات پر حملے، خواتین و بچوں سمیت 73 شہری زخمی سعودی عرب نے حملوں کو یمن اور عرب و اسلامی خطہ کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سلامتی و خودمختاری کے دفاع کیلئے تمام ضروری اقدامات کا حق رکھتا ہے۔

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.