TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

ایران امریکا جنگ کے بیچ تہران تک پیغام رسانی میں پاکستان کے بڑھتے کردار نے اسلام آباد ملاقات کو غیر معمولی اہمیت دے دی

ایران امریکا جنگ، تہران تک پیغام رسانی میں پاکستان کے ابھرتے کردار اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی فوری کوششوں کے درمیان سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اسلام آباد آنا اس ملاقات کو معمول کی سفارتکاری سے کہیں زیادہ اہم بنا رہا ہے۔

پاکستان 30 مارچ کو سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ پر مشتمل چار ملکی اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان 30 مارچ کو چار ملکی اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال سے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی درخواست پر ایرانی انرجی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی درخواست پر ایران کی انرجی تنصیبات کی تباہی کیلئے امریکی حملے مزید 10 روز تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان پسِ پردہ سفارتی روابط میں اہم کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

سِکھوں اور پاکستان کے درمیان ناخن اور گوشت کا رشتہ ہے، دنیا کے ہر سِکھ کا پہلا گھر پاکستان ہے، رمیش سنگھ اروڑا

سِکھوں اور پاکستان کے درمیان ناخن اور گوشت کا رشتہ ہے، دنیا کے ہر سِکھ کا پہلا گھر پاکستان ہے۔ بھارت میں کانگریس اور بی جے پی کے ہاتھ اقلیتوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، سِکھ 1984 نہیں بھول سکتے، پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو مکمل تحفظ و مذہبی آزادی حاصل ہے۔ وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا

ایران بحران میں پاکستان کی خاموش مگر فیصلہ کن پیش قدمی، اسلام آباد ممکنہ ثالث کے طور پر ابھرنے لگا، بلومبرگ

پاکستان ایران بحران میں خاموش مگر اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے، وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی قیادت سے گفتگو اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی علاقائی سطح پر سرگرمیوں نے اسلام آباد کو ایک ممکنہ ثالثی مرکز کے طور پر نمایاں کر دیا ہے۔ پاکستان بظاہر جنگ کے بجائے بات چیت، رابطے اور کشیدگی میں کمی کی راہ کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ACROSS TT

Trump to meet Mamdani in New York

President Trump will meet NYC Mayor Zohran Mamdani at Gracie Mansion on Monday, his first visit to the mayor's own city despite months of public sparring between the two.

After Pakistan, Turkiye vows “no difficulty” defending Saudi Arabia under Makkah pact

Turkish Foreign Minister Hakan Fidan told NTV that Ankara would have "no difficulty" meeting Saudi Arabia's military needs under the Makkah Defence Alliance, following similar commitments already made by Pakistani officials, as the pact nears full institutionalisation.

Pakistan to Taliban: stop sponsoring terrorism or face the consequences

Pakistan has condemned the deadly Kohat mosque attack and called on the Afghan Taliban to dismantle terrorist sanctuaries, recruitment networks, and infrastructure operating from Afghanistan. "Condemnation must be matched by concrete action," the Ministry of Information said, demanding credible and verifiable action.

Boris Johnson has lost it on Imran Khan

Pakistan's courts are already ordering what Johnson demands. The man who slashed Britain's aid to Pakistan now wants to use "our leverage" to overrule its courts. Everything else in his Daily Mail column is wrong, half-told or left out.

Secret meetings, millions in funding: Sources detail RAW-Taliban nexus targeting Pakistan

Secret meetings in Kandahar, millions of dollars in funding, weapons transfers and shared fighters: Pakistani intelligence sources detail what they describe as a network involving RAW, Afghanistan’s GDI, the BLA, TTP and AQIS, with financing and operational cooperation targeting Pakistan.

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.