Latest stories about Pakistan security

Khawaja Asif to Haqqani: Afghans are our guests, but this is “Made in America jihad”

Pakistan’s Defence Minister Khawaja Muhammad Asif, in a message addressed to Sirajuddin Haqqani, recalled the anti-Soviet era by saying Pakistan stood “shoulder to shoulder” with the Haqqanis, hosted Afghan families as guests, and still carries millions of refugees on its soil.

پاکستان افغانستان کشیدگی: امریکہ کی پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت

پاکستان افغانستان کشیدگی: امریکہ کی جانب سے پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت۔ امریکی انڈر سیکرٹری ایلیسن ہُکر نے پاکستان کی سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ سے رابطہ کر کے کہا کہ امریکہ طالبان حملوں کے مقابلے میں پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

افغانستان گوریلا مائنڈ سیٹ سے باہر نکلے، اُسکی خودمختاری و خوشحالی پاکستان سے اچھے تعلقات میں ہے، طلال چوہدری

افغانستان کو گوریلا مائنڈ سیٹ سے باہر نکلنا ہو گا۔ اُسکی خودمختاری و خوشحالی پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات میں ہے۔ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ افغانستان کو استعمال کر رہا ہے۔ ہم افغانستان کے معاملہ میں پوری تسلی کریں گے۔

فتنہ الخوارج کے بڑھتے حملے؛ خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری بےمثال مگر استعداد و وسائل ناکافی اور حکمتِ عملی کمزور کیوں؟

دہشتگردی کے خلاف جنگ؛ خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری و قربانیاں بےمثال مگر صوبائی حکومت کی کمزور حکمتِ عملی اور استعداد و وسائل ناکافی ہیں۔ وی ائی پی پروٹوکولز، سیاسی مداخلت اور کمزور ڈھانچے کی قیمت میدانِ جنگ میں جوانوں کے خون سے ادا کرنا پڑتی ہے۔

بنوں میں خودکش حملہ ناکام، 5 خوارج ہلاک: لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کیمطابق، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مگر خودکش بمبار بروقت روک کر بڑی تباہی ٹال دی گئی؛ فائرنگ میں 5 خوارج ہلاک جبکہ بارودی گاڑی ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہو گئے۔ خوارج افغان سرزمین سے دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہیں اور ماہِ رمضان کی حرمت پامال کر رہے ہیں، تاہم پاکستان بغیر کسی رعایت کے ان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انہیں انجام تک پہنچائے گا۔

تازہ خبریں

Supreme Court directs transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital

The Supreme Court has ordered the transfer of Imran Khan from Adiala Jail to Shifa International Hospital for medical assessment and treatment, while directing that his health condition should not be used for political activity or media campaigning.

Pakistan’s word is now worth a treaty

Countries do not enter mutual defence commitments with partners whose reliability they doubt, because the cost of misjudging that is measured in soldiers. Riyadh and Ankara have decided Pakistan is a state whose word will hold when it is expensive to hold it.

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔