US President Donald Trump, in an address to American generals, praised Pakistan’s Field Marshal Asim Munir for recognising his role in stopping a potential Pakistan–India war and saving millions of lives. Trump called the praise an honour, referenced the downing of seven planes, and said trade pressure was used to defuse the crisis.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جنرلز سے خطاب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ فیلڈ مارشل نے انہیں پاک بھارت جنگ رکوانے اور لاکھوں جانیں بچانے پر سراہا، جسے وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ ٹرمپ نے سات طیارے گرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ روکنے کیلئے انہوں نے تجارتی دباؤ استعمال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمطابق انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران براہِ راست مداخلت کرکے ایک ممکنہ جنگ کو روک دیا، جس سے لاکھوں زندگیاں محفوظ ہوئیں۔ ان کے مطابق اُس وقت دونوں ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر تھیں اور سات طیارے گرائے جا چکے تھے، تاہم امریکی مداخلت سے صورتحال قابو میں آ گئی۔
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق مسلسل معاشی استحکام سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، بیرونی مالی خطرات میں کمی آئی، شرحِ سود میں کمی سے مالیاتی پوزیشن بہتر ہوئی، قرض ادائیگی کی استطاعت بڑھ گئی۔
Field Marshal Asim Munir traveled to Tehran on Monday for his third visit this year, meeting Iran's newly appointed military leadership as Pakistan works to revive stalled US-Iran talks. Iran's Foreign Ministry says bilateral ties between the two countries have reached one of their strongest stages.
Pakistan's Army Chief Asim Munir will travel to Tehran on Monday, Iran's Foreign Ministry says, in his third visit this year tied to US-Iran mediation efforts.
عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ رہائی کی صورت میں عمران خان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محاذ آرائی نہیں کریں گے۔
یہ محض لہجے میں نرمی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے دو سالہ بیانیے “ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان” کی خاموش تدفین دکھائی دیتی ہے۔
Imran Khan’s sister says he is fit, with normal blood pressure and improved eyesight. Official records document specialist treatment and family access. Yet the international narrative remains one of isolation and medical crisis. The record versus the rhetoric.