فیض حمید کی سزا: الزامات کیا تھے، قصور کیسے ثابت ہوا اور فیصلہ کیوں تاریخی ہے؟

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 ماہ قید بامشقت کی سزا: سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر کیا الزامات تھے اور کیسے ثابت ہوئے؟ فیض حمید کن جرائم میں ملوث تھے؟ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا فیصلہ کیوں تاریخی ہے اور ابھی کون سے معاملات باقی ہیں؟

سلطان بشیر الدین محمود: پاکستانی نیوکلیئر پروگرام کے پسِ پردہ معمار

سلطان بشیر الدین محمود پاکستانی نیوکلیئر پروگرام کے اُن معماروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ وہ پاکستان کے پلوٹونیئم پیدوار، ری ایکٹر ڈیزائن اور تھرمل ہائیڈرولک سسٹمز کے ماہرین میں سے ایک اور کنٹرول سسٹم انجینئرز و فزکس دانوں کیلئے راہنما ہیں۔

سعودی عرب اور پاکستان: مدد سے دفاعی شراکت داری تک کا سفر، دی فنانشل ٹائمز

سعودی عرب نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی تجربے کے بعد مفت تیل دے کر پابندیوں سے بچایا تھا، مگر اب منظر بدل چکا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اس بار مدد لینے نہیں بلکہ دینے ریاض پہنچے جہاں امریکی ہتھیاروں پر انحصار کرنے والا سعودی عرب جوہری پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے میں داخل ہو چکا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے تیل ذخائر دعوے کے بعد پاکستان میں امریکی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی، جریدہ بلومبرگ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں “وسیع و عریض” تیل کے ذخائر کی نشاندہی کے بعد امریکی کمپنیاں پاکستان کے توانائی شعبے کی طرف متوجہ ہو رہی ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ وہ توانائی کے میدان میں خودکفالت حاصل کرے اور خطے میں اپنی اہمیت بڑھائے۔

بھارت نے دوبارہ حملہ کیا تو پاکستان جواب میں بھارت کے اندر گہرائی تک ضرب لگائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے دوبارہ حملہ کیا تو پاکستان بھارت کے اندر گہرائی تک ضرب لگائے گا، ہم مشرق سے شروع کریں گے، انہیں سمجھنا چاہیے کہ ہم ہر جگہ انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی خبریں بےبنیاد ہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: