Political

عمران خان پاکستان میں انتشار اور افراتفری کی علامت ہیں، برطانوی اخبار دی ٹائمز

عمران خان پاکستان میں انتشار کی علامت ہیں، سیاسی شہید نہیں۔ عمران خان نے فوجی حمایت سے اقتدار میں آ کر آمرانہ رویے اپنائے اور اسلامی اقدار و مغرب مخالف جذبات کا سیاسی استعمال کیا۔ آکسفورڈ چانسلرشپ کیلئے نااہل قرار دینا درست فیصلہ ہے، برطانوی اخبار دی ٹائمز۔

پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہے، جریدہ بلومبرگ

پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہے۔ حکومتی معاشی اصلاحات اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی معاونت سے مالیاتی استحکام پیدا ہو رہا ہے، جبکہ ڈالر کے ذخائر اور سرمایہ کاری میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ عوامل ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

عمران خان کو سزا یافتہ ہونے کے باعث آکسفورڈ کا چانسلر بننے کیلئے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، دی ٹیلی گراف

عمران خان کو سزا یافتہ ہونے کے باعث آکسفورڈ کا چانسلر بننے کیلئے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، عمران خان نہ تو سیاسی مظالم کا شکار ہیں اور نہ مظلوم طبقہ کے ترجمان ہیں، عمران خان کا آکسفورڈ چانسلر بننے کا مطلب ہو گا کہ برطانیہ میں کوئی اقدار ہی نہیں ہیں۔

ایس سی او سربراہی اجلاس 2024: کون سے ممالک اسلام آباد میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں؟

ایس سی او سربراہی اجلاس 2024 پاکستان میں 15 اور 16 اکتوبر کو منعقد ہوگا، جس میں چین، روس، بھارت اور ایران جیسے رکن ممالک کے سربراہان حکومت شرکت کریں گے۔ اجلاس کا بنیادی مقصد سیکیورٹی، اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

SCO Summit 2024: Who’s heading to Islamabad to attend?

The 2024 SCO Summit in Pakistan on October 15-16 will bring together heads of government from member nations like China, Russia, India, and Iran, focusing on security, economic cooperation, and regional connectivity.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: