سعودی عرب کے انویسٹمنٹ مائننگ فنڈ نے پاکستان کے 9 ارب ڈالرز کے ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد حصص خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔ ریکوڈک منصوبہ تکمیل پر سالانہ 4 لاکھ ٹن تانبا اور 5 لاکھ اونس سونا فراہم کرے گا جو پاکستان کی معیشت کیلئے بہت بڑا سہارا ہو گا۔
جرمن حکام نے ماگد بورگ کی کرسمس مارکیٹ میں گاڑی سے ہجوم کو روندنے کے شبہ میں ’’اسلام مخالف نظریات‘‘ رکھنے والے 50 سالہ سعودی ڈاکٹر طالب العبد المحسن‘‘ کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے۔
شیخ مجیب الرحمٰن کو جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو قرار دینا جھوٹ ہے۔ شیخ مجیب کا جنگِ آزادی سے کوئی تعلق نہیں، وہ صرف اقتدار و اختیارات کے خواہاں تھے۔ جنگ 1971 کی تاریخ درست نہیں لکھی گئی بلکہ 80 فیصد باتیں من گھڑت ہیں۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے ایلچی مقرر کر دیا۔ گرینل فروری 2020 میں کابینہ سطح پر کام کرنے والے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست بنے۔ گرینل کو 2012 میں اپنے جنسی رحجانات کے خلاف تنقید پر مِٹ رومنی کی صدارتی مہم چھوڑنا پڑی۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.