ہماری حکومت امریکہ نے نہیں گرائی، عمران خان نے سیاسی فائدے کیلئے جھوٹا بیانیہ بنایا، ہماری حکومت جنرل باجوہ نے بنائی اور انہوں نے ہی گرائی، تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد کرنا غیرآئینی اقدام تھا، دھرنا 2014 کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا کردار تھا، سابق وفاقی وزیر شفقت محمود
ادارے نیوٹرل ہو جائیں کیونکہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اِس حکومت کو ادارے لائے ہیں، اداروں کے خلاف نفرت پھیل رہی ہے، حکومت میں نااہل و نکمے اور پنوتی اعظم بیٹھے ہیں، یہ لوگ جس چیز پر ہاتھ ڈالتے ہیں وہ تباہ ہو جاتی ہے۔
وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
مجھ سمیت تمام ججز کو فیصلے قانون اور قاعدے کے مطابق کرنے چاہئیں، ہم ہر جگہ ضمیر کو نہیں لا سکتے، ہمارے لیے قانون سے شناسائی بہت ضروری ہے، ٹیکنالوجی آگے بڑھ رہی ہے، اگر ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کیا تو ہم پیچھے رہ جائیں گے۔
عمران خان کو اعترافِ جرم کے بعد اب سزا ملنی چاہیے، قانونی لاڈلا نہ بنایا جائے، ریاست پر حملہ کرنا انقلابی ہونا ہے؟ تحریکِ انصاف دہشتگرد جماعت ہے جس نے سیاست کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے، بھوک ہڑتال والے کہتے ہیں کہ پاکستان کو بھوکا کرنے والے عمران خان کو باہر نکالا جائے۔
اگر کسی نے منتخب وزیراعظم عمران خان کو غیر آئینی طریقہ سے ہٹانے کی کوشش کی ہوتی تو یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا امتحان ہوتا کہ وہ آئین کی سربلندی کے لیے کھڑی ہوتی یا نہیں۔ عدالت کے ہر فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور یہ جج کا فرض ہے کہ وہ اس کی پاسداری کروائے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.