مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا اور ہم اسے نکالیں گے اسے اپنے پاوں پر دوبارہ ان شا اللہ کھڑا کرینگے ہم نے پہلے بھی پاکستان کی خدمت کی ہے اور آئیندہ بھی کرینگے۔
تھرسڈے ٹائمز(ایڈیٹوریل ڈیسک) کے انتہائی باخبر ذرائع کیمطابق مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازکی اس ماہ کے آخر تک پاکستان واپسی ہونے جارہی ہے واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان آئیندہ ایک دو روز میں باقائدہ طور پر کیا جائیگا۔
تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل کامیابی کے بڑے دعوے کیے تھے لیکن وہ جماعت جس کے پاس کراچی میں قومی اسمبلی کی 14 اورصوبائی اسمبلی کی 22 سیٹیں ہیں وہ صرف 40 سیٹوں پر کامیاب ہوسکی
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.