اگر امریکا کو بھارت کے کان سے پکڑ کر بھی اسے بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہے۔ بھارت نے کینیڈا اور امریکا سمیت کئی ممالک میں دہشتگرد تنظیموں اور جرائم پیشہ عناصر کو پیسہ دے کر سکھوں کو قتل کروایا۔ بھارت اپنی خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی ختم کرے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 124000 کی تاریخی سطح عبور کرگیا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 2000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گریڈ 1 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں 7 فیصد اضافہ کا اعلان کر دیا۔
Pakistan’s 2025 budget slashes income tax rates for salaried workers, removing tax entirely for monthly earnings up to Rs50,000. Major relief targets mid-level professionals as the government resets brackets to soften inflation's grip.
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.