چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا اچھی طرح علم ہے، نواز شریف کے ساتھ دوہرا معیار اپنایا گیا، نواز شریف اور ان کی بیٹی روزانہ کی بنیاد پر احتساب عدالت پیش ہوتے رہے، تب عمر عطا بندیال کو یہ ظلم کیوں یاد نہیں آیا؟
عمر عطا بندیال عمران خان کی توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کی کرپشن بچانے کیلئے سرگرم ہیں، اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ ہے اور اس نے پاکستان کو تباہ کیا ہے، نواز شریف
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.