ضمنی الیکشن میں عوام نے نفرت، انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ موروثی سیاست کا طعنہ دینے والے خود بیویوں، بھائیوں، رشتہ داروں کو امیدوار بناتے رہے، شکست کے بعد اسے بائیکاٹ کا نتیجہ قرار دیا۔ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے خود تاریخ کا حصہ بن گئے، نواز شریف تاریخ رقم کر رہے ہیں۔
معرکہِ حق میں افواجِ پاکستان نے مُلک کا عالمی وقار بڑھایا، ہماری طاقت قومی وحدت ہے۔ پاکستان آرمی کیلئے ملکی سالمیت، سیکیورٹی اور ہر پاکستانی کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے۔ پاکستان اپنا اصل مقام ضرور حاصل کرے گا، دشمن کے عزائم کا ناکام بنائیں گے۔
Defence Minister Khawaja Asif said Pakistan has “no hopes left” from the Afghan Taliban after a surge in terror attacks and rising border tensions, calling the group a “ragtag force” as Islamabad demands action against militants using Afghan soil.
پاکستان نے گزشتہ شب افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی، پاکستان کبھی سویلینز پر حملہ نہیں کرتا۔ بیرون ممالک سے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس ریاست کے خلاف بیانیہ بنا رہے ہیں۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل قانونی و عدالتی عمل ہے، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔
پی ٹی آئی نے قیدی نمبر 804 کے نام پر الیکشن لڑا اور ہار گئی، مقبولیت کے دعوے زمین بوس ہو گئے۔ ضمنی الیکشن ریفرینڈم تھا جو مسلم لیگ (ن) جیت گئی، الیکشن بیانیہ سے نہیں بلکہ کارکردگی سے جیتا جاتا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.