پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کی صَف اَوَّل میں کھڑا ہو گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریبی تعلقات اور امریکا ایران تنازع میں اسلام آباد کی مؤثر سفارتکاری نے پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کیا ہے۔ اِن حالات میں عمران خان کی واپسی کے امکانات کمزور ہوتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ فی الحال نظام تبدیل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
دنیا پر جنگل کا قانون مسلط نہیں ہونا چاہیے۔ زبردستی نظام کی تبدیلی کی کوششوں کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہو سکتی۔ بےگناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی کیلئے فوری جنگ بندی ہونی چاہیے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ ایران کیلئے فیصلہ کُن موڑ اور ایرانی عوام کیلئے اپنا مُلک واپس لینے کا بڑا موقع ہے۔ ایرانی سیکیورٹی ڈھانچے کے بعض عناصر امریکا سے رعایت چاہتے ہیں تاہم فی الحال ایران پر بمباری جاری رہے گی۔
ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران پاکستانی حمایت پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں۔ اسرائیل خطہ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے۔
بنگلہ دیش جدید چینی لڑاکا طیارے ”جے 10 سی ای“ خرہدنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اُس نے پاک بھارت جنگ 2025 میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق یہ طیارے یورپی متبادل طیاروں سے کم قیمت مگر فیسں ٹو فیس فضائی جنگ میں اُن سے بہتر ہیں۔
Fourteen newborns were killed and one rescued in a fire at the PIMS nursery in Islamabad. PM Shehbaz Sharif has ordered an inquiry due to report within 24 hours.
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق مسلسل معاشی استحکام سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، بیرونی مالی خطرات میں کمی آئی، شرحِ سود میں کمی سے مالیاتی پوزیشن بہتر ہوئی، قرض ادائیگی کی استطاعت بڑھ گئی۔
Field Marshal Asim Munir traveled to Tehran on Monday for his third visit this year, meeting Iran's newly appointed military leadership as Pakistan works to revive stalled US-Iran talks. Iran's Foreign Ministry says bilateral ties between the two countries have reached one of their strongest stages.
Pakistan's Army Chief Asim Munir will travel to Tehran on Monday, Iran's Foreign Ministry says, in his third visit this year tied to US-Iran mediation efforts.