Latest stories about Pakistan diplomatic efforts

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج بین الاقوامی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہو گی، حسین حقانی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی بین الاقوامی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہو گی، پی ٹی آئی پاکستان پر امریکہ کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے مگر فرق نہیں پڑ رہا، عمران خان نے سفارتی سطح پر ایسی باتیں کیں جو تھڑے پر بیٹھ کر کی جاتی ہیں۔

تازہ خبریں

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی مگر پاکستان میں اضافہ، حکومت کو شدید تنقید اور عوامی احتجاج کا سامنا

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث عوام سراپا احتجاج، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

بھارت آپریشن سندور کا فاتح نہیں تھا، پاکستان جنگ کے دوران کئی شعبوں میں بھارت پر حاوی رہا، بھارتی اخبار ”دی وائر“

بھارت آپریشن سندور کا فاتح نہیں تھا۔ بھارت کو حجم میں بڑا مُلک ہوتے ہوئے واضح برتری حاصل کرنا چاہیے تھی مگر ایسا نہ ہوا۔ جنگ کے دوران پاکستان تین شعبوں میں بھارت پر حاوی ریا۔ بھارتی طیاروں کے نقصانات انٹیلیجنس ناکامی کا نتیجہ تھے۔

U.S. resolution places Pakistan at centre of Iran peace push

A resolution submitted in the US House of Representatives by Congressman Al Green praises Pakistan’s efforts to facilitate peace between the United States, Israel and Iran, as Islamabad’s role in back-channel diplomacy draws growing attention in Washington.

معرکہِ حق کے بعد پاکستان خطہ میں نیٹ سیکیورٹی سٹیبلائزر کے طور پر مستحکم ہوا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو شک ہے تو ہمیں پھر سے آزما لے، ہم کل بھی تیار تھے اور آج بھی تیار ہیں۔ معرکہِ حق کے بعد پاکستان خطہ میں نیٹ سیکیورٹی سٹیبلائزر کے طور پر مستحکم ہوا ہے۔ کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، کوئی پاکستان کو ختم نہیں کر سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Trump says Islamabad trip is ‘too soon’ as US-Iran deal talks inch forward

President Donald Trump has cooled expectations of an imminent Islamabad signing ceremony, saying it is “too soon” for such a trip despite signs that US and Iranian negotiators are moving closer to a possible peace framework.