Latest stories about Pakistan response

Pakistan security forces take control of 32 sq km Afghan territory in Zhob, Ghudwana Enclave: security sources

Pakistani security forces have taken control of the 32 sq km Ghudwana Enclave in the Zhob sector, security sources say, after alleged Afghan Taliban raids and unprovoked firing on Pakistani positions triggered a hard and effective response.

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں 32 مربع کلومیٹرز کے افغان علاقے ’’گھڈوانہ اِنکلیو‘‘ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں 32 مربع کلومیٹرز کے افغان علاقے ’’گھڈوانہ اِنکلیو‘‘ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی پوزیشنز پر چھاپوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے سخت، فیصلہ کن اور مؤثر ردِعمل ظاہر کیا۔

افغان طالبان رجیم پاکستان اور دہشتگردی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، ہمارے لیے پاکستان سب سے اہم ہے، ڈی جی آئی ایس...

افغان طالبان رجیم پاکستان اور دہشتگردی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، پوری دنیا نے افواجِ پاکستان کا فوری، مؤثر اور منہ توڑ ردعمل دیکھا۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارتی کردار ہے۔ افواجِ پاکستان ہر محاذ پر چوکس ہیں۔

افغانستان گوریلا مائنڈ سیٹ سے باہر نکلے، اُسکی خودمختاری و خوشحالی پاکستان سے اچھے تعلقات میں ہے، طلال چوہدری

افغانستان کو گوریلا مائنڈ سیٹ سے باہر نکلنا ہو گا۔ اُسکی خودمختاری و خوشحالی پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات میں ہے۔ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ افغانستان کو استعمال کر رہا ہے۔ ہم افغانستان کے معاملہ میں پوری تسلی کریں گے۔

باجوڑ و بنوں حملوں پر پاکستان کا سخت جواب، افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج اور داعش خراسان کے 7 ٹھکانے نشانہ

جوڑ اور بنوں میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان کا سخت ردعمل، فتنہ الخوارج اور داعش خراسان کے 7 ٹھکانے سرحدی علاقے میں نشانہ بنا دیے گئے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے اور افغان عبوری انتظامیہ اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

تازہ خبریں

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.