Latest stories about PEMRA

جنرل (ر) فیض حمید کے ”کارنامے“ بزبانِ ابصار عالم

جنرل (ر) فیض حمید نے بطور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اس کے مالک کو سسر اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دو افسران سمیت اغواء کروایا جبکہ مغویوں کو پراپرٹی ٹرانسفر کے کاغذات پر دستخط کرنے کیلئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

سینیٹ میں پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور کر لیا گیا

وفاقی وزیرِ اطلاعات محترمہ مریم اورنگزیب نے پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 پیش کیا جو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

تازہ خبریں

احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن پہلی بار دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، عون چوہدری

عمران خان کا یہ دعویٰ رواں صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکل پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، پرانے تعلقات کا لحاظ رکھ رہا ہوں ورنہ ایسے راز کھولوں کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔

بشریٰ بی بی کی شکل میں نے پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، عمران خان

پہلی بار بشریٰ بی بی کی شکل نکاح کے دن دیکھی، سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، جنرل (ر) باجوہ نے سب کچھ "ڈونلڈ لو" کے کہنے پر کیا۔

Who is Gohar Khan, the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s new chairman?

Gohar Ali Khan, a seasoned legal professional, has smoothly transitioned to the chairmanship of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), culminating in leading the party amidst challenging times for former cricketer Imran Khan.

تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں فراڈ ہوا، الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، اکبر ایس بابر

تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ اور ناٹک ہوا ہے، تحریکِ انصاف کے آئین میں کیئر ٹیکر کا کوئی وجود نہیں، ہم اس انٹرا پارٹی الیکشن کو آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کریں گے۔