Latest stories about Punjab government initiatives

نواز شریف کی سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مُہر ہے، مریم نواز

نواز شریف کی 45 سالہ سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مُہر ہے۔ میں نواز شریف کے ویژن کو تکمیل دے رہی ہوں۔ پنجاب کے عوام جانتے ہیں جو سکیم نواز شریف شروع کریں گے پوری ہو گی۔

Diwali lamp a “light which brings hearts closer,” says Punjab CM Maryam Nawaz

Maryam Nawaz, CM for the Punjab, has extended Diwali greetings from Lahore, calling the Diwali lamp “a light that brings hearts closer.” She has also announced financial support for minorities, including a Minority Card for economic relief.

دیوالی کا چراغ دِلوں کو قریب لانے کا چراغ ہے، ہم سب کسی تفریق کے بغیر پاکستانی ہیں، وزیرِ اعلٰی پنجاب

دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، یہ دِلوں کو جوڑنے کا چراغ ہے، ہم سب کسی تفریق کے بغیر پاکستانی ہیں، اقلیتوں نے ملکی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے، اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، جلد اقلیتی کارڈ متعارف کرائیں گے، وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز۔

تازہ خبریں

کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ ہر حلقے کی علیحدہ انکوائری ہو گی، جسٹس جمال مندوخیل

فارم 45 یا فارم 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہو گا، پوری انکوائری کرنا ہو گی۔ کیا خیبرپختونخوا سے بلوچستان تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ پہلے بھی انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑا تھا، یہ 184 کے تحت عدالت کا دائرہِ اختیار نہیں۔

PIA’s first flight lands at new Gwadar International airport, boosting regional trade

Gwadar’s new international airport opens with PIA’s first flight, symbolising a leap in regional connectivity and trade potential. A key CPEC project, it positions Pakistan for international aviation and economic growth.

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح؛ پہلی پرواز لینڈ کرگئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز کامیابی سے لینڈ کر گئی۔ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والا یہ ایئرپورٹ پاکستان کے علاقائی روابط اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا، جو ملک کے اقتصادی مستقبل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Imran Khan is the First Prime Minister Caught Red-Handed Stealing, Maryam Nawaz

Maryam Nawaz launches scholarships and laptop initiatives in Punjab, advancing education reforms with a focus on merit and student success. She criticised Imran Khan as the first Prime Minister convicted of corruption in the Al-Qadir Trust case, now jailed in Adiala, contrasting it with Nawaz Sharif's 45 years of untainted service.

عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مریم نواز شریف

القادر ٹرسٹ کیس میں چوری ثابت ہوئی، عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو چوری کرتے اور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، یہ شخص آج اسی اڈیالہ جیل میں ہے جہاں نواز شریف اور میں قید تھے، نواز شریف نے 45 سال پاکستان کی خدمت کی لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی۔
error: