Pakistan led a moment of silence at the United Nations Human Rights Council in Geneva, commemorating the lives lost in the occupied Palestinian territory and elsewhere.
اس عرصہ کے دوران ہم نے سیاست نہیں بلکہ ریاست کی حفاظت کی اور ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی، ہم نے معیشت اور خارجہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں لگی آگ بجھائی۔
پاکستان کی انسانی حقوق کے حوالہ سے کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے، پاکستان نے خواتین اور بچوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔
اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی مستقل نائب مندوب آدی فرجون نے پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالہ سے پیش کی گئی رپورٹ پر کہنا ہے کہ اسرائیل کو پاکستان کی مجموعی صورتحال پر گہری تشویش ہے جہاں جبری گمشدگیاں، پرتشدد کارروائیاں، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور مذہبی اقلیتوں و دیگر پسماندہ گروپس پر تشدد جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکا ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں نیچے گِر گئیں، اِس پیش رفت کی وجہ آبنائے ہرمز دوبارہ کُھلنے کی امید ہے۔
پاکستان کا سفارتی اثر و رسوخ توانائی کی عالمی منڈیوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔
Oil prices dropped after Shehbaz Sharif announced a US-Iran peace deal, as markets priced in lower risk around the Strait of Hormuz and wider regional supply disruption.
Per a new purchasing managers’ survey released by HBL and S&P, Pakistan’s manufacturing PMI rose to 50.9 in May, returning to expansion as new orders recovered and export orders posted their strongest rise since February 2025.