spot_img

Columns

News

پنجاب حکومت نے نیا ہتکِ عزت قانون (ڈیفیمیشن لاء) متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے نیا ہتکِ عزت قانون (ڈیفیمیشن لاء) متعارف کرانے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق ہتکِ عزت کے سول معاملات کیلئے ٹربیونلز 21 روز میں فیصلہ دیں گے جبکہ مجرم پر 30 لاکھ روہے جرمانہ/ہرجانہ عائد کیا جائے گا۔

دوبئی پراپرٹی لیکس؛ پرویز مشرف، عارف علوی کی بہو، آصف زرداری کے بچوں، قمر باجوہ کے بیٹے اور فرح گوگی سمیت اہم نام شامل

دوبئی پراپرٹی لیکس؛ سترہ ہزار سے زائد پاکستانیوں کی تقریباً 11 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف۔ جنرل (ر) پرویز مشرف، سابق صدر عارف علوی کی بہو، صدر آصف زرداری کے بچوں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بیٹے، شیر افضل مروت اور فرح گوگی سمیت اہم نام شامل۔

ڈکٹیٹر ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال پر پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

مسلح افواج میں سب سے پہلے قرآن کا حلف ایوب خان نے توڑا، ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے، عمر ایوب جیسے لوگوں نے اتنی بار ولدیتیں بدلی ہیں کہ اب انہیں اپنی تمام ولدیتیں بھول چکی ہیں، وزیرِ دفاع خواجہ آصف۔

وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے مستعفی، میاں نواز شریف نئے صدر ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفٰی دے دیا، جماعت کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا جس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کیا جائے گا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس جون 2025 تک 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس تک پہنچنے کی توقع ہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس جون 2025 تک 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس تک پہنچنے کی توقع ہے، اگلے 12 ماہ کے دوران سرمایہ کاری میں اضافہ کے ساتھ مالی سال 2025 کیلئے جی ڈی پی 3 اعشاریہ 5 فیصد سے 4 فیصد تک بڑھنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
spot_img
Newsroomپاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے، اقوام...

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے، اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن

پاکستان کی انسانی حقوق کے حوالہ سے کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے، پاکستان نے خواتین اور بچوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔

spot_img

جنیوا—اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے مطابق پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالہ سے تیسرے جائزہ کے مقابلہ میں چوتھے جائزہ میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے۔

قوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے نائب صدر کے مطابق پاکستان کے متعلق موصول ہونے والی 340 سفارشات میں سے 253 کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر 87 سفارشات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، پاکستان کی حمایت میں موصول ہونے والی سفارشات کو تسلیم کر لیا گیا ہے جو کہ کل سفارشات کا 70 فیصد بنتی ہیں۔ مزید برآں، پاکستان نے 84 سفارشات کو نوٹ کر لیا ہے۔

چوتھے جائزے میں پاکستان کی انسانی حقوق کے حوالہ سے کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے، پاکستان نے خواتین اور بچوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔

کونسل کے مطابق پاکستان نے تسلیم کیا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق کے حوالہ سے خاص طور پر ادارہ جاتی میکانزم کو مضبوط بنانے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ معاشرے میں خواتین کے کردار کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے اچھی کوششیں کی ہیں اور ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے بھی سنجیدہ اقدامات کیے گئے ہیں۔

کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں رواں سال پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کو سخت کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور کچھ مقررین نے ان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ بھی کیا جبکہ اسرائیل کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور پرامن سیاسی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
error: