International

Hamas Agrees to Trump Peace Plan With Conditions

Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنا کر دکھا دیا

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد جاری کیے گئے میزائل رینج نقشہ میں پورے کشمیر کو پاکستانی حدود کا حصہ بنا کر دکھا دیا گیا۔ اسرائیل کے ساتھ بھارت کے قریبی تعلقات کے باوجود اسرائیلی افواج نے بظاہر کشمیر پر بھارتی دعویٰ تسلیم نہیں کیا۔

In war on Iran, Israel redraws Kashmir in Pakistan’s favour

India, despite being one of Israel’s most reliable arms clients and diplomatic partners, has received no symbolic validation of its Kashmir position from the Israeli Defence Forces.

ایران پر اسرائیلی حملہ ایران کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے بلاجواز اور اسکی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایسے اقدامات خطے کے امن، استحکام اور عالمی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں جنہیں کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

وفاقی بجٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 24 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 124000 کی تاریخی سطح عبور کرگیا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 2000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

Pakistan cuts taxes for salaried class in sweeping 2025 budget shift

Pakistan’s 2025 budget slashes income tax rates for salaried workers, removing tax entirely for monthly earnings up to Rs50,000. Major relief targets mid-level professionals as the government resets brackets to soften inflation's grip.

بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کا سرکاری تشخص ختم، کرنسی نوٹ، تعطیلات اور نصاب سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکہ (دی تھرسڈے ٹائمز) — بنگلہ دیش نے 1 جون 2025 کو نئی کرنسی نوٹوں کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے، جن میں پہلی...

پاکستان نے رافیل سمیت بھارت کے 5 طیارے تباہ کیے ہیں، بھارتی سیاسی راہنما سبرامانیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے گرائے ہیں جن میں رافیل بھی شامل ہیں، لیکن مودی کبھی ان نقصانات کی تحقیقات نہیں ہونے دیں گے، پاکستان نے چینی ساختہ طیارے استعمال کیے جو ہمارے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں سے بہتر ہیں۔

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 21 ملین ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 21 ملین ڈالر مالیت کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا، جو ایک جدید سمندری ٹگ بوٹ کی تیاری سے متعلق تھا۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور سفارتی تناؤ کے تناظر میں سامنے آیا ہے

پاکستانی عوام شاندار ہیں اور ان کے پاس اِس وقت بہترین قیادت موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے تصادم کو ختم کروایا ہے۔ پاکستانی عوام ’’شاندار‘‘ ہیں اور ان کے پاس اِس وقت بہترین ’’قیادت‘‘ موجود ہے۔ جلد پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے جارہے ہیں۔

بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم کے ساتھ وطن کا دفاع کیا، نواز شریف

بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم کے ساتھ وطن کا دفاع کیا، قومی سلامتی کیلئے ہر سیاسی تقسیم بھلا کر یک آواز ہو کر بولنا خوش آئند ہے، میڈیا نے دنیا کے سامنے سچ پر مبنی بیانیہ پیش کیا اور دشمن کے جھوٹ کو پوری قوت سے بےنقاب کیا۔

پاکستان باصلاحیت لوگوں کا ملک ہے، تجارت کا فوراً آغاز ہونا چاہئے

پاکستان ایک باصلاحیت قوم ہے جو اعلیٰ معیار کی اشیاء تیار کرتی ہے، ہم پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ میں نے اپنی ٹیم کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاکستان سے رابطہ اور فوراً تجارت کا آغاز کریں۔ امید ہے پاک بھارت معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔ اگر پرامن طریقے سے نہ ہوا تو پھر سختی سے نمٹا جائے گا۔

ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور بُرے وقت میں کھڑا رہے گا، ترک صدر رجب طیب اردوغان

ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور بُرے وقت میں کھڑا رہے گا، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، پاکستانی بھائیوں کو ان کے صبر و تحمل اور دانشمندانہ مؤقف پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
error: