Australia leads with world-first social media ban for under-16s

Australia bans social media for children under 16, marking a world-first move to safeguard youth mental health and hold tech companies accountable.

پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، فساد کی جڑ بشریٰ بی بی ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ تحریکِ انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ان افغانوں اور انتہا پسندوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، سارے فساد کی جڑ ایک عورت ہے، یہ لوگ لاشیں گرانے آئے ہیں۔

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی، خواجہ آصف

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہیں، وزیرِ دفاع خواجہ آصف۔

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے الزامات کو مسترد کر دیا

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں کہ بشریٰ بی بی نے جھوٹ بولا ہے۔سینیئر صحافی کا دعویٰ۔

General Bajwa denies Saudi propaganda claims by Imran Khan’s wife

Former Pakistan COAS General Qamar Bajwa has dismissed Bushra Bibi’s claims of Saudi involvement in the alleged ousting of Imran Khan’s government following his visit to Madinah, calling them baseless.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: