اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں، سعودی ولی عہد

اسرائیل کی طرف سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی اور لبنانی علاقوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت و مخالفت کرتے ہیں۔ فلسطین کو اقوامِ متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے اہل قرار دینے اور فلسطینی علاقوں پر ناجائز اسرائیلی قبضے کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: