Judicial

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ سپریم کورٹ

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ کیا آرمی ایکٹ نے آرٹیکل 8 سیکشن 1 کو غیرمؤثر نہیں کیا؟ حضرت عمرؓ نے سخت ڈسپلن کے باعث فوج کو عوام سے الگ رکھا، خدانخواستہ یہ عام لوگوں کی شمولیت سے تباہ نہ ہو جائے۔

Supreme Court rejects PTI’s Practice and Procedure ordinance challenge

The Supreme Court ruled the Practice and Procedure Ordinance obsolete, dismissing petitions led by PTI figures. Parliamentary law now overrides the ordinance.

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کے خلاف بیرسٹر گوہر علی خان و دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین صدرِ پاکستان کو آرڈیننس جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

Supreme Court accepts Imran Khan’s judicial inquiry plea for May 9 event

Supreme Court accepts Imran Khan's plea for a judicial inquiry into May 9 events, scrutinising constitutional claims and Article 245's use.

عمران خان کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے 9 مئی اور 10 مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات (جوڈیشل کمیشن) کیلئے عمران خان کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: