National

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، قونصل جنرل یو اے ای

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں پاکستان یا پاکستانی حکومت سے متعلق فیک نیوز یا ڈس انفارمیشن پھیلانے اور پاکستانی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

پاک فوج کے سابق آفیسر کا فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں کورٹ مارشل

پاک فوج کے سابق لیفٹینٹ کرنل اکبر حسین کو فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کا جرم ثابت ہونے پر کورٹ مارشل کے ذریعے 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ مہم ہے، ایک سیاسی مافیا اسے متنازعہ بنا رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ مہم ہے، ایک سیاسی مافیا اپنے مفادات کیلئے اس کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے، عدالتی نطام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے رہا ہے، ڈیجیٹل دہشتگرد جھوٹ اور فیک نیوز کے ذریعہ اضطراب پھیلا کر اپنی مرضی مسلط کرتا ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد وفاقی حکومت نے بھی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 99 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے 18 پیسے اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.