OpenAI has launched GPT-5 for all 800 million ChatGPT users claiming major improvements in coding, creativity and reduced sycophancy yet CEO Sam Altman says true AGI is still missing critical capabilities like continuous learning.
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور (پاکستان کے خلاف حالیہ جنگ) کے دوران اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے جن میں بارک 8 میزائل اور ہارپی ڈرونز شامل تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے۔ ان کے مطابق یہ تو محض ایک جھلک ہے، ابھی مزید پابندیاں لگتی دیکھیں گے۔ ابھی بہت کچھ آنا باقی ہے، دیکھتے جائیں کیا ہوتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایگزیکٹو آرڈرکے ذریعے بھارت پر اضافی 25 فیصد درآمدی ٹیرف نافذ کر دیا، جس سے مجموعی ٹیرف اب بڑھ کر 50 فیصد ہو گیا ہے۔ ان ٹیرف اقدامات سے بھارت کی ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور آٹو پارٹس کے شعبےکی برآمدات شدید متاثر ہو سکتی ہیں۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 44 ہزار کی ریکارڈ حد بھی عبور کر گیا، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.