Newsroom

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے اپریشنز جاری، نوشکی میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے خلاف آپریشنز جاری، نوشکی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ کلیئرنس کارروائیوں میں اب تک 16 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔

بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے عزائم ناکام، پاکستانی افواج نے 133 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے عزائم خاک میں مل گئے، پاکستان کی بہادر افواج نے 133 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، دہشتگرد حملوں میں خواتین و بچوں سمیت 18 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار شہید ہوئے، دہشتگردی کے مکمل خاتمہ تک آپریشنز جاری رکھیں گے۔

Pakistan foils coordinated Balochistan attacks, 133 terrorists of Indian-sponsored Fitna al Hindustan killed, ISPR

ISPR says security forces killed 133 terrorists linked to Indian-sponsored Fitna al Hindustan after coordinated attacks across Balochistan, adding that sanitisation operations remain under way.

ہم بلوچستان کو دہشتگردوں کیلئے جہنم بنا دیں گے، دہشتگرد ہم سے دھرتی کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے، سرفراز بگٹی

ہم بلوچستان کو دہشتگردوں کیلئے جہنم بنا دیں گے، وہ دھرتی کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے، ہمارے پاس 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہیں، پاکستان ہارڈ سٹیٹ ہے، ہم ہزار سال تک بھی جنگ کیلئے تیار ہیں اور ایک سیکنڈ کیلئے بھی ہتھیار نہ ڈالیں گے۔

متحدہ عرب امارات کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت، پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

متحدہ عرب امارات نے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: