PSX-100 crosses 140000 points after Trump-Pakistan trade deal boosts sentiment

Pakistan Stock Exchange crosses 140,000 as investor confidence rises after President Trump’s trade deal announcement with Pakistan, including a joint oil development plan — a move seen as strengthening Pakistan’s global economic position.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 140,000 پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی، 100 انڈیکس 140,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ صدر ٹرمپ کے پاکستان سے تجارتی معاہدے اور مشترکہ تیل منصوبے کے اعلان نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کی عالمی معاشی پوزیشن کو مزید مستحکم بنا سکتی ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ امریکہ پاکستان کیساتھ مل کر پاکستان کے تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دینے پر مل کر کام کریگا اور ممکن ہے ایک دن پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کررہا ہو۔

برِکس امریکہ مخالف اتحاد ہے اور بھارت اس کا رکن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا برِکس کو امریکہ مخالف اتحاد قرار دیتے ہوئے بھارت کی برِکس رکنیت پر حیرت کا اظہار۔ برِکس ڈالر پر براہِ راست حملہ کر رہا ہے، جسے امریکہ برداشت نہیں کرے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ بھارت پر25 فیصد ٹیرف اور روسی تیل و اسلحہ خریداری پر اضافی پینلٹی عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے بھارت سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ روس سے توانائی اور جنگی سازو سامان خریدنے پر بھی اضافی پینلٹی بھی ادا کرنا ہوگی۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: