پارلیمنٹ بااختیار ہے اور سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ختم کر سکتی ہے، میں غلطی سے بالاتر نہیں، ہر نماز میں اللّٰه سے دعا کرتا ہوں مجھ سے کوئی غلط فیصلہ نہ ہو، ہمارا ملک اسلامی ریاست ہے، عدالتی فیصلوں میں قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہیں۔
ہم جب بھی نکلتے پیں سر پر کفن پہن کر نکلتے ہیں، عمران خان کے صبر اور ظرف کی وجہ سے یہ لوگ ایوانوں میں بیٹھے ہیں ورنہ ہم ان کا وہ حال کرتے کہ ان کی نسلیں یاد رکھتیں، اب اسلام آباد میں 8 ستمبر کو جلسہ ہو گا۔
فیض حمید کا ٹرائل بہرصورت فوجی عدالت میں ہو گا، فوجی عدالت میں سابق جنرل کا ٹرائل اوپن نہیں ہوتا لیکن اگر عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوا تو اوپن ہو گا، قوم کو معلوم ہونا چاہیے کہ عمران خان کا 9 مئی میں کیا کردار تھا۔
وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے ’’اپنا گھر اپنی چھت‘‘ منصوبہ کا افتتاح کر دیا۔ اپنی چھت اور اپنا گھر سب سے بڑی نعمت ہیں، لوگ گھر بنانے کیلئے تمام عمر محنت کرتے ہیں، پنجاب ہر کام میں آگے ہے، ہمیں دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔
پوزیشن ہولڈر طلباء ہمارے سروں کا تاج ہیں، آپ نے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا، ہم نے بچوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم اور کیلوں والے ڈنڈے نہیں دینے، ہم تعلیم کے شعبہ میں بڑی اصلاحات لا رہے ہیں، آج بچوں کو گارڈ آف آنر ملتے دیکھا تو آنکھیں نم ہو گئیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.