پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو غریبوں کی آواز مظلوموں کی نمائندہ جمہوریت کی علمبردار آمریت کیلئے خوف کی علامت تھیں۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.