میری حکومت گرانے میں امریکہ نہیں ‘سپرکنگ’ جنرل باجوہ ملوث تھا، عمران خان

عمران خان نے جنرل باجوہ کو سپر کنگ کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سب کچھ جنرل باجوہ کی مرضی سے ہوتا تھا ہر اچھی چیز کا کریڈٹ وہ لے لیتے تھے مجھے تو بس پنچنگ بیگ بنایا ہوا تھا ساری تنقید مجھ پر ہوتی تھی اور گالیاں بھی مجھے پڑتی تھیں۔

فوجی افسران اورفیملیز کا ڈیٹا تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاونٹس بنانے کیلئے استعمال ہوا، رپورٹ

شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے جن 114 فوجی افسران اور انکی فیملیز کا ڈیٹا برآمد ہوا اسکا استعمال یوں کیا گیا کہ ان فوجی افسران اور انکی فیملیز کے ناموں سے ٹویٹر سمیت دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاونٹس بنائے گئے اور ان اکاونٹس کو تحریک انصاف کیلئے استعمال کیا گیا۔

میری حکومت گرانے کیخلاف امریکی سازش نہیں ہوئی، عمران خان

میری حکومت گرانے کا ذمہ دار امریکہ نہیں بالکہ جنرل باجوہ ہیں جو شواہد سامنے آئے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت گرانے کا منصوبہ امریکہ نے نہیں بنایا بالکہ یہ جنرل باجوہ تھے جنہوں نے امریکہ کو باور کروایا کہ میں اینٹی امریکن ہوں۔

عمران خان تمہاری 2018 والی سیلیکشن کمیٹی اور سیلیکٹرز گھر جا چکے ہیں، مریم نواز

عمران خان تمہاری 2018 والی سیلیکشن کمیٹی ٹوٹ چکی ہے وہ سیلیکٹرز گھر چلے گئے ہیں بالکہ دونوں ہاتھوں سے کان پکڑ کر کہہ رہے ہیں کہ عمران کا رہنا پاکستان کیلئے خطرہ تھا۔

شوکت خانم ہسپتال کو ملنے والی امداد سے تین ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان

چیئرمین تحرک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرلیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 2008 میں 30 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: