Newsroom

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن (آر اوز، ڈی آر اوز) سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، لاہور ہائی کورٹ کو اس حوالہ سے کارروائی روکنے کا حکمالیکشن کمیشن آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرے۔

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے "شوکت عزیز صدیقی کیس" میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید اور بریگیڈیئر (ر) عرفان رامے کو نوٹسز جاری دیئے۔اگر کسی فوجی افسر نے کسی کو فائدہ پہنچایا ہے تو وہ بھی اس جال میں پھنسے گا۔ چیف جسٹس

حقیقی خوشی تب نصیب ہو گی جب آپ کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن 2017 والا پاکستان واپس ملے گا، نواز شریف

اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے تمام جھوٹے مقدمات میں سرخرو فرمایا، حقیقی خوشی تب نصیب ہو گی جب آپ کو بھی بَری کیا جائے گا اور 2017 والا خوشحال پاکستان واپس ملے گا، نواز شریف

ملک کی تباہی کی وجہ یہ ہے کہ ہم شخصیات کی بجائے پورے ادارہ کو بُرا کہنا شروع کر دیتے ہیں، چیف جسٹس قاضی...

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے جنرل (ر) فیض حمید و دیگر کو فریق بنانے کیلئے ایک دن کی مہلت دے دی۔ملک کی تباہی کی وجہ یہ ہے کہ ہم شخصیات کی بجائے پورے ادارہ کو بُرا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سارہ انعام قتل کیس: عدالت نے مجرم شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی

سارہ انعام قتل کیس: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ سنا دیا، مجرم شاہنواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، شریک ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کر دیا گیا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.