Newsroom

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کا 23 اکتوبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، دونوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) نے ذیشان ملک کو پارٹی کا اسسٹنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ذیشان ملک کو جماعت کا اسسٹنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا، ذیشان ملک مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری کی ذمہ داری بھی ادا کرتے رہیں گے۔

ہمیں ساڑھے چار دن نہیں بلکہ 6 دن کام کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اعجاز الاحسن کو...

ہمیں ساڑھے چار دن نہیں بلکہ 6 دن کام کرنے کی تنخواہ ملتی ہے، آپ کے الزامات ریکارڈ اور حقائق کے برعکس ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اعجاز الاحسن کو ان کے الزامات کے جواب میں لکھا گیا خط۔

سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 23 جوان شہید، 27 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، پاک فوج کے 23 جوان شہید ہو گئے جبکہ 27 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.