Newsroom

توشہ خانہ چوری ثابت ہونے پر عمران خان کو 3 برس قید کی سزا، گرفتار کر لیا گیا

توشہ خانہ فوجداری کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سنا دیا، فیصلہ کے مطابق عمران خان کو مجرم قرار دے دیا گیا جبکہ 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

عمران خان نے حکمراں اتحاد اور اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ مل کر بیٹھنے کی خواہش ظاہر کر دی

میں آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور اسٹیبلشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر بیٹھیں اور صرف ملک کا سوچیں۔

رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کو اسلئے ضمانت مل گئی کیونکہ وہ جج کی بیوی ہے، مریم نواز

اس کیس میں ملزمہ کو ضمانت مل گئی کیونکہ وہ ایک جج کی بیوی ہے، جس معاشرے میں طاقتور اور کمزور کیلئے ایسی تفریق ہو، وہ کہاں جائے گا؟ یہ واقعہ تو میڈیا کے سامنے آ گیا ہے مگر نجانے کتنے ہی واقعات خوف کے باعث چھپا اور دبا دیئے جاتے ہیں۔

سٹاک مارکیٹ 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار، 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

مجھے نواز شریف کا ساتھ دینے پر سزا سنائی گئی، طلال چوہدری

میں نے توہینِ عدالت نہیں کی تھی، میں اپنے قائد نواز شریف کے نظریہ اور بیانیہ کے ساتھ کھڑا تھا، ثاقب نثار مجھ سے میاں نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کے خلاف بیان دلوانا چاہتا تھا۔ مسلم لیگ نواز کے راہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.