Newsroom

بادشاہِ اردن شاہ عبداللّٰہ دوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ادشاہِ اردن شاہ عبداللّٰہ دوم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اُن کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پُروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد، شاہ عبداللّٰہ دوم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 2025 منظور، آرمی چیف کیلئے بطور چیف آف ڈیفینس فورسز کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفینس فورسز نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔ آرمی چیف کی 5 سالہ مدتِ ملازمت نوٹیفکیشن کے دن سے دوبارہ شروع ہو گی۔

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ اف پاکستان کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ فیصلہ آئینِ پاکستان میں 27ویں ترمیم کی منظوری اور صدر کے دستخط کے بعد سامنے آیا ہے۔

دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے قومی عزم کو لرزہ بر اندام نہیں کر سکتیں، اسحاق ڈار

دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے قومی عزم کو لرزہ بر اندام نہیں کر سکتیں، ہر شکل اور ہر قسم کے دہشتگرد حملوں کی قطعی طور پر مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگردی ہمارے دور کے بڑے عالمی چیلنجز میں سے ایک ہے۔

Football Association of Ireland (FAI) votes to call on UEFA to ban Israel from European football

In Dublin, the Football Association of Ireland voted to call on UEFA to suspend the Israel Football Association from all European competitions, citing clubs operating in occupied territories and alleged failures to enforce anti-racism rules. The motion passed with strong support and mirrors UEFA’s earlier stance on Russia.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.