Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.

Stories from TT Monitoring Desk

جرمنی میں کرسمس مارکیٹ حملے کے شبہ میں ’’اسلام مخالف نظریات‘‘ رکھنے والا شخص گرفتار، دی واشنگٹن پوسٹ

جرمن حکام نے ماگد بورگ کی کرسمس مارکیٹ میں گاڑی سے ہجوم کو روندنے کے شبہ میں ’’اسلام مخالف نظریات‘‘ رکھنے والے 50 سالہ سعودی ڈاکٹر طالب العبد المحسن‘‘ کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے۔

شیخ مجیب کا جنگِ آزادی سے کوئی تعلق نہ تھا، وہ آزادی نہیں بلکہ اقتدار کے خواہاں تھے۔ بنگلہ دیشی محقق بدر الدین عمر

شیخ مجیب الرحمٰن کو جنگِ آزادی کا عظیم ہیرو قرار دینا جھوٹ ہے۔ شیخ مجیب کا جنگِ آزادی سے کوئی تعلق نہیں، وہ صرف اقتدار و اختیارات کے خواہاں تھے۔ جنگ 1971 کی تاریخ درست نہیں لکھی گئی بلکہ 80 فیصد باتیں من گھڑت ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے صدارتی ایلچی مقرر کر دیا، نیو یارک پوسٹ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے ایلچی مقرر کر دیا۔ گرینل فروری 2020 میں کابینہ سطح پر کام کرنے والے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست بنے۔ گرینل کو 2012 میں اپنے جنسی رحجانات کے خلاف تنقید پر مِٹ رومنی کی صدارتی مہم چھوڑنا پڑی۔

Bloomberg: Crackdown on illegal dollar trade lifts Pakistan’s remittances

Bloomberg reports Pakistan’s remittances surge after crackdown on illegal trade, boosting reserves and stabilising the rupee.

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔