Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.
Stories from TT Monitoring Desk
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔
شام میں اجتماعی قبروں و عقوبت خانوں میں ہزاروں لاشیں اور بشار الاسد حکومت کے مظالم کی داستانیں، ایسوسی ایٹڈ پریس
شام میں عقوبت خانوں اور اجتماعی قبروں سے بشار الاسد حکومت کے وحشیانہ مظالم کی داستانیں سناتی ہزاروں تشدد زدہ لاشیں برآمد، شامی و فلسطینی لوگ گرفتار یا لاپتہ ہونے والے اپنوں کی تلاش میں مردہ خانوں کی طرف امڈ آئے ہیں۔
يجب على إسرائيل وحلفائها بذل كل الجهود الممكنة لضمان الإفراج عن عمران خان، وفقاً لما نشرته صحيفة إسرائيلية
يجب على إسرائيل وحلفائها بذل كل الجهود الممكنة لضمان الإفراج عن عمران خان. يتمتع عمران خان برؤية أوسع تجاه إسرائيل تتعارض مع الرأي العام والموقف الرسمي الباكستاني. ومع ذلك، فإن إجراء تغيير في السياسة الباكستانية تجاه إسرائيل يمثل تحدياً كبيراً له.
Inside the mind of Jay Graber, the visionary behind Bluesky
Bluesky’s rapid growth offers users a decentralised, personalised social media experience, far from Big Tech’s control. As millions flock to this platform, CEO Jay Graber leads with a vision for user freedom and privacy.
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔