Breaking stories from the world of sports from The Thursday Times' in-house reporter.

Columns by TT Sports Reporter

سعودی عرب فٹبال کلب نے فرنچ کپتان  کیلین ایمباپے کیلئے ورلڈ ریکارڈ بولی لگا دی

سعودی کلب الہلال نے فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان نوجوان فٹبالر کیلیان ممباپے کو اپنی طرف سے کھیلنے کیلئے ریکارڈ تین سو ملین یورو کی پیشکش کردی ہے۔

مانچسٹر سٹی یورپ کا فاتح بن گیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں یہ مانچسٹر سٹی کا پہلا ٹائٹل ہے جبکہ مانچسٹر سٹی کے کوچ پیپ گارڈیولا کا بطور کوچ یہ تیسرا ٹائٹل ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکرٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راونڈ پرفارمنس دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں 8 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے
error: