Lahore Qalandars seal third PSL title in last-over thriller against Quetta Gladiators

Lahore Qalandars clinch third PSL title with a nail-biting chase led by Kusal Perera and Sikandar Raza. Quetta Gladiators' 200+ total wasn’t enough as Lahore sealed it in the final over at Gaddafi Stadium.

لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار فاتح بن گئی

لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ 10 کی فاتح بن گئی، فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹس سے شکست دے کر تیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا۔

Pakistan secures first historic ODI series win over Australia in 22 years

Pakistan clinched a historic ODI series victory over Australia in Perth, marking their first series win in Australia in over two decades. Dominant bowling led by Naseem Shah and Shaheen Afridi set the stage for an easy chase, with Pakistani openers and captain Mohammad Rizwan and Baber Azam securing a memorable win.

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر 22 برس بعد ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے پرتھ میں تیسرے ون ڈے میچ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ یہ فتح 22 سال بعد آسٹریلیا میں پاکستان کی پہلی سیریز میں کامیابی ہے۔

بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان کو راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست

بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کر دی، دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کو پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کر دیا، یہ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سیریز فتح ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: