وزیرِاعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اعلیٰ سطحی امریکی وفد کی ملاقات۔ امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں معدنیات، نایاب دھاتوں اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اورکان کنی کے منصوبوں اور ویلیو ایڈیشن سہولیات کے قیام میں دلچسپی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم، کے ایس ای-100 انڈیکس 156 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مختلف شعبوں کی مضبوط کارکردگی نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا جمال اوغلو کی ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات، حالیہ بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے دفاعِ خودمختاری میں غیر معمولی عزم اور کارکردگی کو سراہا، دونوں ممالک کا مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم۔
چین کی قومی نشاۃِ ثانیہ ناقابلِ شکست ہے، اور دنیا اس وقت امن یا جنگ، مکالمے یا محاذ آرائی کے نازک انتخاب کے سامنے کھڑی ہے۔ انہوں نے عالمی تعاون پر زور دیتے ہوئے پیپلز لبریشن آرمی سے کہا کہ وہ قومی خودمختاری کے دفاع اور عالمی امن کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کرے۔
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، سپین اور سویڈن نے ”دو ریاستی حل“ کی حمایت میں مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیل کی ”سفارتی تنہائی“ بڑھ رہی ہے۔ روئٹرز
Pakistan's Special Investment Facilitation Council has brought Japanese trading conglomerate Sumitomo Corporation into discussions about potential mining and minerals investment. Talks have begun, but no project, financial commitment, or timeline has been announced.
حوثی باغیوں کے جنوبی سعودی عرب میں شہروں و شہری تنصیبات پر حملے، خواتین و بچوں سمیت 73 شہری زخمی سعودی عرب نے حملوں کو یمن اور عرب و اسلامی خطہ کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سلامتی و خودمختاری کے دفاع کیلئے تمام ضروری اقدامات کا حق رکھتا ہے۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.