President Yoon's martial law declaration disrupts South Korea’s democracy, sparking economic instability, political protests, and global concern over governance and security.
Clearing waste from streets is vital, but eliminating political chaos from Punjab and Pakistan is equally crucial. The KPK government is misusing public funds to orchestrate attacks. Foreign-trained militants are being used incite unrest and destabilisation in the country.
جتنا ضروری گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ کا خاتمہ ہے، اتنا ہی ضروری پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند کو صاف کرنا ہے۔ مظاہروں کے پیچھے خیبرپختونخواہ کی حکومت کا ہاتھ ہے جو عوامی پیسوں کووفاق اور پنجاب پر حملے کیلئے استعمال کررہی ہے۔ ملک میں غیر ملکی دہشتگردوں کو ہتھیار دیے گئے اور انہیں ٹاسک دیا گیا کہ وہ ملک میں انتشار پھیلائیں۔
PTI Chairman Barrister Gohar Khan refuted claims of hundreds of deaths during the Islamabad protests, confirming only 12 fatalities. He also dismissed false reports about Imran Khan’s health, stating that the PTI leader is perfectly fine and remains in Adiala Jail.
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد احتجاج کے دوران کارکنان کی سینکڑوں شہادتوں کے دعووں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک صرف 12 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق غلط خبروں کی تردید کی اور کہا کہ وہ اڈیالہ جیل میں بالکل ٹھیک ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای یورپ میں لگژری پراپرٹیز و فائیو سٹار ہوٹلز سمیت وسیع سرمایہ کاری سلطنت رکھتے ہیں جو لندن سے جرمنی و سپین تک ہے۔ مالی طاقت خلیج فارس کی شپنگ سے سوئس بینک اکاؤنٹس و برطانوی پراپرٹیز تک 138 ملین ڈالرز سے زیادہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاکستان کی جانب سے مشکل حالات میں سعودی عرب کیلئے مکمل یکجہتی و حمایت کا اظہار، وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
علاقائی کشیدگی اور غیر معمولی جغرافیائی و سیاسی تناؤ کے ماحول میں پاکستان کا سفارتی محاذ پر مضبوط کردار، ڈیجیٹل میدان میں 5 جی کی نیلامی، مغربی سرحد پر مؤثر حکمتِ عملی اور خطہ میں امن و استحکام کیلئے باوقار اقدامات اندرونی و بیرونی سطح پر مضبوط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔
Pakistan has publicly condemned attacks on Iran and on Gulf states, while insisting that the region cannot be stabilised through force. Islamabad says the only serious path forward is restraint, de-escalation and talks.
امریکی انٹیلیجنس کے مطابق امریکا و اسرائیل کی 2 ہفتوں سے جاری شدید بمباری کے باوجود ایرانی قیادت کا مُلک پر کنٹرول برقرار ہے۔ موجودہ ایرانی نظام کے انہدام کیلئے زمینی کارروائی درکار ہو گی، ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق امریکی فوج بھیجنا خارج از امکان نہیں۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.