سپین یوئیفا یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر چوتھی بار یورپ کا چیمپئن بن گیا، سپین کی جانب سے نیکولس ولیمز نے 47ویں جبکہ مائیکل اویارزابال نے 86ویں منٹ میں گول سکور کیا، انگلینڈ کی جانب سے واحد گول کول پالمر نے 73ویں منٹ میں سکور کیا۔
معروف اطالوی فٹبال کلب ’’اے سی میلان‘‘نے پرتگیزی فٹبال مینیجر ’’پاؤلو فونسیکا‘‘ کو آئندہ 3 برس کیلئے نیا کوچ مقرر کر دیا، میلان نے حالیہ سیزن کے اختتام کے بعد کوچ سٹیفانو پیولی سے راہیں جدا کر لی تھیں۔
Kylian Mbappé has fulfilled his long-awaited dream by signing a five-year contract with Real Madrid after leaving PSG on a free transfer, adding immense firepower to the European champions fresh off their La Liga and Champions League triumphs.
معروف فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ جوائن کر لیا، 25 سالہ ایمباپے معاہدے کے تحت آئندہ پانچ برس تک ریال میڈرڈ کی نمائندگی کریں گے، ایمباپے فرانس کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2018 جیت چکے ہیں۔
معروف ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے جرمن فٹبال مینیجر ہانسی فلیک کو دو سالوں کیلئے نیا کوچ مقرر کر دیا، معاہدے کے تحت ہانسی فلیک 30 جون 2026 تک بارسلونا کے کوچ رہیں گے، اس سے قبل وہ جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم کیلئے بھی کوچنگ کر چکے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.